عمران فاروق کیس، مزید6 غیر ملکی گواہوں کا وڈیولنک پر بیان قلمبند

 اسلام آباد:  انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں وڈیو لنک پر مزید6  غیر ملکی گواہوں کا بیان قلمبند کر لیا۔

عمران فاروق قتل کیس میں دوران سماعت برطانیہ کی مجسٹریٹ عدالت سے وڈیو لنک پرمزید گواہوں کا بیان قلمبند کیا گیا ، عمران فاروق کے پڑوس میں رہائش پذیر2خواتین لاراہیکک اور ایلس کوسزکا بیان بھی قلمبندکیاگیا جس میں لارا ہیکک نے کہاکہ میں نے 5:25بجے اپنے پڑوس میں ایک شخص کو اینٹ سے وار کرتے دیکھا،دروازہ کھول کر دیکھا تو ہمسائے کو زمین پر گرا پایا۔

عدالت نے 6گواہوں کے بیانات مکمل ہونے پر مزید سماعت آج دن 2 بجے تک کیلیے ملتوی کردی۔

The post عمران فاروق کیس، مزید6 غیر ملکی گواہوں کا وڈیولنک پر بیان قلمبند appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/31snIKP

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...