کراچی میں ریسٹورنٹس کوآؤٹ ڈورڈائننگ کی اجازت دینے کے امکانات

 کراچی: شہرمیں ریسٹورنٹس کوآؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت دینے کے امکانات ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی میں جلد ہی آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت دینے کا عندیہ دیدیا۔

ذرائع کے مطابق رات گئے صوبائی وزیرسعید غنی سے صدرریسٹورنٹس ایسوسی ایشن اطہرسلطان چاولہ اور زبیر موتی والا کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ریسٹورینٹس ایسوسی ایشن نے ملازمین کی ویکسینیشن کی یقین دہانی کرائی۔

صدرریسٹورنٹس ایسوسی ایشن نے کہا کہ ریسٹورنٹس کومکمل طورپرجلد کھلوانے کی یقین دہانی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

The post کراچی میں ریسٹورنٹس کوآؤٹ ڈورڈائننگ کی اجازت دینے کے امکانات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3pov3Xz

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...