وزیراعظم کی بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرکی حیثیت بحال کرنے کا روڈ میپ دے تو بات کرسکتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرکا درجہ ختم کرکے ریڈلائن کراس کی تاہم مقبوضہ کشمیرکی حیثیت بحال کرنے کا روڈمیپ دینے پر بھارت سے بات چیت ہوسکتی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت کوغیرقانونی اورعالمی قوانین کے خلاف اقدامات واپس لینا ہوں گے، بھارت کے ساتھ ہمیشہ مہذب، کھلے تعلقات رکھنے کی خواہش کی، جنوبی ایشیا میں غربت ختم کرنے کا بہترین راستہ باہمی تجارت ہے۔

The post وزیراعظم کی بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3g7nUXv

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...