پنجگور: کاٹاگری کے مقام پر گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور میں کاٹاگری کے مقام پر تیل بردار گاڑیوں میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی کارکنوں نے لاشوں کو گاڑی سے نکال کر اسپتال منتقل کیا جہاں ضابطے کی کارروائی جاری ہے جب کہ 2 افراد کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ہے۔
The post پنجگور میں گاڑیوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Sq2LQw
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box