چارسدہ: پولیس اسٹیشن خان ماہی کے قریب سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔
چارسدہ میں پولیس اسٹیشن خان ماہی کی حدود سرکی میں سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا، اسی دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلہ میں ایک اہلکار شہید جب کہ فورسز اور پولیس سمیت 5 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
The post چارسدہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک اہلکار شہید appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2VRZk2x
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box