وفاقی کابینہ نے واٹس ایپ کے ذریعے آرڈیننس منظورکرکے انوکھی مثال قائم کردی

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے واٹس ایپ کے ذریعے آرڈیننسوں کی منظوری دیکر ملکی تاریخ میں پہلی بار انوکھی مثال قائم کردی۔

کابینہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سزاؤں اور تعمیراتی انڈسٹری کے لئے مراعات کے آرڈیننس واٹس ایپ کے ذریعے منظور کیے ، اس سے پہلے سرکولیشن سمری کابینہ ارکان کے گھر یا دفاتر میں بھجوائی جاتی تھی ، کابینہ ارکان کے دستخطوں کے بعد ایجنڈا آئٹمز کی منظوری ہوتی تھی ۔

 

The post وفاقی کابینہ نے واٹس ایپ کے ذریعے آرڈیننس منظورکرکے انوکھی مثال قائم کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3ewd1gb

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...