عوام جس قدر ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں، وزیر اعظم کی اپیل

 اسلام آباد: وزیر اعظم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جس قدر ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں۔

اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام کے لئے میرا پیغام ہے کہ جس قدر ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں۔ جتنا لوگ خود کو نظم و ضبط سے آراستہ کریں گے اتنا ہی ہمارے لئے کورونا کی وبا سے نمٹنا آسان ہوگا اور بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوپائے گی۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں اب تک کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 176 ہوچکی ہے۔

The post عوام جس قدر ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں، وزیر اعظم کی اپیل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2RQVJk5

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...