منی لانڈرنگ کیس؛ نیب نے شہباز شریف کو دستاویزات کے ساتھ پھر بلالیا

 لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ایک بار پھر نیب کی طرف سے طلبی کا پروانہ موصول ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیب نے منی لانڈرنگ کیس میں میاں شہباز شریف کو جمعے کو طلب کرلیا ہے، نیب نے شہباز شریف سے وراثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔

نیب نے شہباز شریف سے سوال کیا ہے کہ 1998 سے 2018 کے دوران شہباز شریف کے اہل خانہ کے اثاثے 36 کروڑ سے بڑھ کر 5 ارب 49 کروڑ ہوئے۔ بیرون ملک اثاثوں اور بینک اکاونٹس کی تفصیلات فراہم کریں۔ بارکلے بینک سے لیے گئے قرض، فیملی کو دیے اور ان سے ملنے والے تمام تخائف کی تفصیلات اور 2008سے 2019کے دوران زرعی امدنی کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔

The post منی لانڈرنگ کیس؛ نیب نے شہباز شریف کو دستاویزات کے ساتھ پھر بلالیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34DhTvB

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...