کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کے حوالے سے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی تھون جاری ہے۔
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لئے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی تھون جاری ہے جس میں وزیر اعظم عمران خان بھی شریک ہیں اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لئے فنڈ اکٹھا کر رہے ہیں۔ اس ٹیلی تھون میں دنیا بھر سے لوگ اپنے عطیات وزیراعظم عمران خان کے قائم کردہ فنڈ میں جمع کروائیں گے۔ ان عطیات کے ذریعے حکومت لاکھوں ضرورت مند افراد تک راشن کی فراہمی یقینی بنانے کی کوشش کرے گی۔
The post کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لئے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی تھون appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2W5bmWL
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box