جھڈو: سندھ میں ضلع میرپور خاص کے شہر جھڈو میں غربت وبھوک کے باعث نبی سرروڈ کے علاقے میں 45سالہ حاملہ خاتون روبینہ انتقال کرگئی۔
شوہر اللہ بخش بروہی نے بتایا کہ متوفیہ چھ بچوں کی ماں اور پانچ ماہ کی حاملہ تھی، لاک ڈاون کی وجہ سے بے روزگار ہوں جس کی وجہ سے بیوی پریشان تھی، چوبیس گھنٹے سے گھر میں کھانے پینے کے لیے کچھ نہیں تھا، بیوی کی تدفین بھی علاقے کے لوگوں نے چندہ کرکے کی ہے۔
The post میرپور خاص میں بھوک سے حاملہ خاتون کا انتقال، چندے سے تدفین appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2zdDBut
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box