بلوچستان میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر67 دکانیں سیل؛ 45 افراد گرفتار

کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ اورسیکیورٹی فورسز نے لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر67 دکانیں سیل اور 45 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ملک بھر کی طرح کوئٹہ اور بلوچستان کے دوسرے شہروں میں بھی لاک ڈاؤن رہا، شہر کے تمام بڑے کاروباری مراکز، شاپنگ مالز، مارکیٹس اور بازار بند رہے تاہم تندور،میڈیکل اسٹورز، سبزی، پھل اور کریانے کی دکانیں کھلی رہیں۔

ترجمان صوبائی حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں میں ٹیسٹنگ کے بعد لاک ڈاؤن کے حوالے سے مزید فیصلے کئے جائیں گے۔

ضلعی انتظامیہ اورسیکیورٹی فورسز نے لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر67 دکانیں سیل اور 45 افراد کو گرفتار کرلیا۔

The post بلوچستان میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر67 دکانیں سیل؛ 45 افراد گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2UZI0cH

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...