اسلام آباد: نئے چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کل حلف اٹھائیں گے۔
سکندرسلطان راجہ کل نئے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھائیں گے، چیف جسٹس پاکستان ان سے حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہو گی۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ حلف اٹھانے کے بعد الیکشن کمیشن کے2نئے ارکان نثار درانی اور شاہ محمد جتوئی سے حلف لیں گے۔
The post نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کل حلف اٹھائیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2O0yxOr
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box