لاہور: سانحہ پنجاب انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی میں دو پولیس افسران کو ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ایس ایس پی آپریشن محمد نوید اور ایس پی سول لائن دوست محمد کو انکوائری کمیٹی نے ذمے دار ٹھہرا یا ہے، سانحہ پی آئی سی کی انکوائری رپوٹ گزشتہ روز وزیراعلی پنجاب کو کابینہ اجلاس میں پیش گئی تھی تاہم آئندہ کابینہ اجلاس میں ان افسران کو سزادی جائے گئی۔
انکوائری کمیٹی کے مطابق فوری کارروائی نہ کرنے پر پی آئی سی میں ہلاکتیں ہوئی ، واٹرکین کا استعمال ہوتا تو وکلا آگئے نہ جاتے، ذرائع کے مطابق دیگر افسران کو معاملے سے بچا لیا گیا ہے۔
The post سانحہ پی آئی سی: انکوائری میں 2 پولیس افسر قصوروار قرار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/38nEJrA
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box