لاہور: پاکستان اور بنگلہ دیش میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا جوڑ آج پڑے گا۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج پھر کرکٹ کا میدان سجے گا اور مختصر طرف کے اس کھیل میں چوکے چھکوں کا طوفان آئے گا۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹ سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش کو شکست دیدی
قومی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک 142 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کر لیا۔ شعیب ملک نصف سنچری بناکر مین آف دی میچ قرار پائے۔
The post پاکستان اور بنگلہ دیش میں دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/37riK30
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box