الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری: حکومت اپوزیشن آج پھرسر جوڑ کر بیٹھیں گے

 اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن آج پھرسر جوڑ کر بیٹھیں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ سے وقت لینے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی آج پھرچیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سہولت کاری کریں گے۔

اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

The post الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری: حکومت اپوزیشن آج پھرسر جوڑ کر بیٹھیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/35CmOwq

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...