ٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق سربراہ بھتیجے سمیت جاں بحق

ٹانک: کڑی وام کے مقام پرنامعلوم افراد کی جانب سے حملے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان بیٹنی بھتیجے سمیت جاں بحق ہو گئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق ٹانک میں کڑی وام کے مقام پرنامعلوم افراد کی جانب سے حملے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان بیٹنی بھتیجے عزیز الرحمان سمیت جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔

ترکستان بیٹنی اپنے ساتھیوں سمیت ٹانک آرہے تھے کہ ان پر کڑی وام کے مقام پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال جنڈولہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

The post ٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق سربراہ بھتیجے سمیت جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Sdzu9d

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...