بھارتی فورسزکی سیزفائرنگ سے دو پاکستانی فوجی شہید، جوابی کارروائی میں تین بھارتی فوجی ہلاک

بھارت کی جانب سے پچھلے 36 گھنٹے میں سیزفائرکی خلاف ورزیاں جاری ہیں جس کے باعث دوپاکستانی فوجی شہید ہوگئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق بھارت کی جانب سے پچھلے 36 گھنٹے میں سیزفائرکی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی نائب صوبیدارکنڈیرو اورسپاہی احسان شہید ہوگئے۔

دوسری جانب پاک فوج نے جوابی کارروائی میں بھارتی چوکی مکمل تباہ جب کہ صوبیدارسمیت تین بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔

The post بھارتی فورسزکی سیزفائرنگ سے دو پاکستانی فوجی شہید، جوابی کارروائی میں تین بھارتی فوجی ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34ZHPjs

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...