سعودی وزیرخارجہ ایک روزہ دورے پرآج اسلام آباد پہنچیں گے

 اسلام آباد: سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود ایک روزہ دورے پرآج اسلام آباد پہنچیں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کادورہ انتہائی اہم ہوگا۔ فیصل بن فرحان السعود پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے پرسعودی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور عوامی رائے ہموار کرنے میں مدد ملے گی۔

The post سعودی وزیرخارجہ ایک روزہ دورے پرآج اسلام آباد پہنچیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2s9aZiV

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...