سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی ای سی ایل معاملہ، وزارت داخلہ سے جواب طلب

 اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر وزارت داخلہ سے جواب طلب کر لیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

اسد درانی نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ای سی ایل سے نام نہ نکالنے کا وزارت داخلہ کا31 اکتوبر کا فیصلہ غیر قانونی ہے، پروفیشنل کام اور فیملی سے ملنے کیلئے بیرون ملک جانا ہے، عدالت نے سماعت 16 مارچ تک ملتوی کر دی۔

The post سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی ای سی ایل معاملہ، وزارت داخلہ سے جواب طلب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2sftWjR

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...