وزیر اعظم کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔

عمران خان کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کریں گے۔ سلیم اللہ خان کی جانب سے دائردرخواست میں کہاگیاہے کہ عمران خان کے بیان سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں، استدعاہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عمران خان کو نا اہل قرار، آئینی دفتر سے برخاست کیا جائے ۔

The post وزیر اعظم کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Q11UQX

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...