اسلام آباد: مضاربہ اسکینڈل اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر معصوم لوگوں کو لوٹنے والے مجرم نجم الدین نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
نجم الدین نے احتساب عدالت کے 20 دسمبر کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی ، احتساب عدالت نے مجرم کو 14 سال قید بامشقت اور جرمانہ عائد کیا تھا، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ میں لگائے جانے والے تمام الزامات بے بنیاد ہیں، فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، مجرم نجم الدین اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہے۔
The post مضاربہ اسکینڈل میں سزایافتہ مجرم نجم الدین نے فیصلہ چیلنج کر دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SyCzkk
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box