آج سال کی طویل ترین رات،مختصرترین دن ہوگا

آج سال کی طویل ترین رات ہو گی جبکہ مختصر ترین دن ہوگا۔ 

آج بروز اتوار 22 دسمبر سال کی طویل ترین رات ہو گی جبکہ مختصر ترین دن ہوگا۔ رات کا دورانیہ14گھنٹے اور دن 10گھنٹوں پر محیط ہو گا۔

22 دسمبرکے بعد رات کادورانیہ کم اوردن کادورانیہ بڑھنے لگے گا،21اور 22 مارچ کودن اوررات کادورانیہ برابر ہو جائیگا۔

 

The post آج سال کی طویل ترین رات،مختصرترین دن ہوگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SgjAuF

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...