کوئٹہ: کلی شاہ زمان میں کمرے میں گیس بھرنے سے دم گھٹنے کے باعث 3افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی شاہ زمان میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق جب کہ 2 بے ہوش ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بے ہوش افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ گیس لیکج کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
The post کلی شاہ زمان میں کمرے میں گیس بھرنے سے 3 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34BTPrb
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box