لاہور: موٹروے پر اینٹی نارکوٹکس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے موٹروے پر کارروائی کرکے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اور آئس برآمد کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے 11 کلو ہیروئن اور آئس برآمد ہوئی۔
تفتیش میں پتہ چلا کہ دونوں ملزمان پنجاب پولیس کے حاضر سروس اہلکار ہیں اور پولیس لائن نمبر 1 سکیورٹی ڈویژن میں تعینات ہیں۔
The post پنجاب پولیس کے 2 اہلکار گرفتار، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/35BHEw1
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box