دیر میں پولیو ٹیم پر حملے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق

دیر لوئر کے علاقہ میدان میں پولیو ٹیم پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق  دیر لوئر کے علاقے میدان بیشی گرام میں پولیس ٹیم بنیادی صحت مرکز سے جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کی جس سے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔

دونوں اہلکار پولیو ٹیم کی سیکورٹی کے لئے جا رہے تھے کہ فائرنگ کی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے کو گھرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا
۔

The post دیر میں پولیو ٹیم پر حملے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/35tiX4J

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...