اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سرکاری تقاریب میں قومی زبان اردو کے استعمال کی ہدایت جاری کردی ہے۔
وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے تمام وفاقی سیکریٹریز اور صوبائی چیف سیکریٹریز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری تقاریب میں اردو زبان استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم نے مراسلے میں ہدایت کی ہے کہ وزیراعظم کے لیے منعقدہ تقاریب میں قومی زبان اردو میں مرتب کیے جائیں۔
The post وزیراعظم کی سرکاری تقاریب میں اردو زبان استعمال کرنے کی ہدایت appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3gdnIWC
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box