وفاق نے 2021 کیلیے تعطیلات کی تفصیلات جاری کردیں

سیالکوٹ: وفاقی حکومت نے 2021 کیلیے تعطیلات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔

حکومت کی جانب سے 2021 کیلیے تعطیلات کی تفصیلات میں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی تاریخیں بھی بتائی گئی ہیں، عید الفطر یکم شوال1442ھ کے موقع پر 15,14اور 16 مئی 2021 کو اور عید الاضحی 10ذولہجہ 1442ھ کے موقع پر22،21 اور 23 جولائی کو ہوگی۔ اس کے علاوہ یوم کشمیر کے موقع پر 5فروری2021کو پبلک تعطیل ہو گی۔

اسی طرح یوم پاکستان کے سلسلے میں 23مارچ 2021،یوم مزدور کے موقع پر یکم مئی 2021 کو، یوم آزادی کے سلسلے میں 14اگست،عاشورہ محرم الحرام کے سلسلے میں 19,18اگست، عید میلاالنبی ﷺ 12 ربیع الاول کے موقع پر 19اگست کو قائداعظم ڈے / کرسمس کے موقع پر 25 دسمبر کو عام تعطیلات ہوں گی جبکہ کرسمس سے ایک دن بعد26دسمبر کو صرف مسیحی کمیونٹی کیلئے تعطیل ہو گی۔ اسی طرح درج ذیل ایام کو بینک تعطیلات ہو گی۔

The post وفاق نے 2021 کیلیے تعطیلات کی تفصیلات جاری کردیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3rMlUck

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...