راولپنڈی: سب انسپکٹرعاصم رشید کورونا وبا کے باعث جاں بحق ہوگئے۔
راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹرعاصم رشید کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ عاصم رشید کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد 14 جنوری سے این آئی ایچ میں زیرعلاج تھے۔ سب انسپکٹرعاصم رشید سابقہ ایس ایچ اومورگاہ تھے۔
عاصم رشید کی نمازجنازہ ایس اوپیزکے مطابق چک بہادرجاتلی میں دن 11 بجے ادا کی جائے گی۔ عاصم رشید کے والد کی بھی گذشتہ روز کورونا کے باعث وفات ہوئی تھی۔
The post راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹرعاصم رشید کورونا کے باعث جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Mxqueb
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box