پشاور: خیبر پختون خوا کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔
صوبائی حکومت نے صوبے کے سرد ترین علاقوں کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 15 فروری تک توسیع کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔
اس سے قبل محکمہ تعلیم نے ان علاقوں میں یہ تعطیلات 31 جنوری تک کی تھیں جس میں اب مزید توسیع کردی ہے۔
The post خیبر پختون خوا میں سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/39rUXTP
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box