اسلام آباد؎: کینیڈا نے پاکستان کے بیشتر علاقوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری بہتر کردی۔
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ کینیڈا نے پاکستان کے بیشتر علاقوں کے لئے اپنی مجموعی ٹریول ایڈوائزری بہتر کی ہے، کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد اس میں مزید بہتری آئے گی۔
اپنے ٹویٹ میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ اس سے پاکستان میں سیاحت اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مدد ملے گی، میں اس سلسلے میں کینیڈا کے ہائی کمیشن کے کردار کے پر شکرگزار ہوں۔
The post کینیڈا نے پاکستان کے بیشتر علاقوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری بہتر کردی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/38eGwB4
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box