کراچی میں گھرمیں آتشزدگی سے 3 بہن بھائی جاں بحق

 کراچی: کشمیر کالونی کے ایک گھرمیں آگ لگنے سے 3 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے کشمیر کالونی میں ایک گھر میں آگ لگ گئی، آتش زدگی کے باعث تین بچے جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔

چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق بچوں کی شناخت حمزہ، ثانیہ ، عمامہ کے نام سے ہوئی جو تینوں بہن بھائی ہیں جب کہ زخمیوں کی شناخت فیاض ، سعیدہ اورسلمٰی کے نام سے ہوئی جنہیں سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔

The post کراچی میں گھرمیں آتشزدگی سے 3 بہن بھائی جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3nY4RBx

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...