اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا اسٹیج پنجاب دشمن پارٹیوں کی آماجگاہ ہے۔
وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی آدھی آبادی پنجابی ہے، پی ڈ ایم کا اسٹیج پنجاب دشمن پارٹیوں کی آماجگاہ ہے، نام نہاد نیشلسٹ اربوں روپیہ ڈکارکے اپنے لوگوں کو دھوکہ دینے کیلئے پنجاب کو گالی دیتے ہیں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ دس سالوں سے بلوچستان کواوسطاً 400 ارب روپیہ ہرسال ٹرانسفرہوتا ہے ایک کروڑکی آبادی ہے یہ پیسہ کہاں گیا؟
The post پی ڈ ایم کا اسٹیج پنجاب دشمن پارٹیوں کی آماجگاہ ہے، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34LmrkU
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box