اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ استعفے دینے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔
رانا ثنا اللہ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ استعفی دینے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، پی ڈی ایم نے استعفوں کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ خواجہ آصف اپنی پارٹی اور قیادت کیساتھ مخلص ہے، ان کی گرفتاری سے پیغام ایک ہی ہے کہ یہ جبر اور ظلم ہے، یہ پی ڈی ایم اور ن لیگ کو پوری طاقت سے دبانے کی کوشش کریں گے، سینیٹ الیکشن میں ن لیگ کا حصہ لینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
The post استعفے دینے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، رانا ثنااللہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3hqDu0J
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box