نجی کمپنیوں کے منافع کا 5 فیصد ملازمین میں تقسیم کرنے کا قانون منظور

 لاہور: نجی کمپنیوں کے منافع کا 5 فیصد ملازمین میں تقسیم کرنے کا قانون منظورکرلیا گیا ہے۔

گورنرپنجاب نے ورکرزپارٹیسپیشن ترمیمی آرڈیننس 2020 کی منظوری دے دی جس کے تحت تمام پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں سالانہ منافع کا 5 فیصد ورکرزمیں تقسیم کرنے کی پابند ہوں گی۔ انفرادی ادائیگیوں کے بعد کمپنیاں بقایا رقم ویلفیر فنڈ میں جمع کروانے کی پابند ہوں گی۔

آرڈیننس کے مطابق فنڈ میں جمع شدہ رقم ورکرز کے لیے تعلیم، صحت اور فلاح و بہبود کے لیے استعمال کی جائے گی۔

The post نجی کمپنیوں کے منافع کا 5 فیصد ملازمین میں تقسیم کرنے کا قانون منظور appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/36F7Ybl

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...