شہر قائد میں شدید سردی، لاہور کا درجہ حرارت 2 ڈگری ہونیکا امکان

 کراچی /  لاہور: ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار جبکہ لاہور میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے جس سے سردی کی شدت میں مزیداضافہ ہوگیا۔

محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی لہر جمعہ تک برقرار رہنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر کا آج درجہ حرارت کم سے کم 2 اور جبکہ زیادہ سے زیادہ 16 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

شہرقائد میں سائبیرین ہوائوں کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں درجہ حرارت 7ڈگری تک گرگیا۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 12 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے موٹروے کو  ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا۔

The post شہر قائد میں شدید سردی، لاہور کا درجہ حرارت 2 ڈگری ہونیکا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2IZmzFA

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...