کراچی: شہر قائد میں سردی کی لہر میں مزید شدت آگئی جب کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8.3 ریکارڈ ہوا۔
کراچی میں سردی نے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ کوئٹہ کی جانب سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت مزید بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ جب کہ رئیل فیل 6 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رواں موسمِ سرما کا کم ترین درجہ حرارت ریکارڈ ہوا۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔
The post کراچی میں کڑاکے کی سردی، کم سے کم درجہ حرارت 8.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2KBOrjG
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box