نوکری کا جھانسہ دے نوجوان کا گردہ نکال لیا گیا

کاہنہ: نوکری کا جھانسہ دے کر نوجوان کے دوست نے گردہ نکلوا دیا۔

گجومتہ کے رہائشی اختر کا کہنا تھا کہ اس کے 20 سالہ بیٹے بلال کو سرکاری نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر اس کے دوست ندیم نے جنرل اسپتال میں بطور ڈرائیور نذیر کے ساتھ اسے ملایا جو اسے گاڑی میں بٹھا کر لے گئے اور راستے میں نشہ آور مشروب پلا کر بے ہوش کر دیا، گردہ نکال کر گھر کے قریب پھینک کر فرار ہو گئے۔

قریبی اسپتال میں چیک کروایا تو ڈاکٹر نے تصدیق کی کے آپ کے بیٹے کا دایاں گردہ غائب ہے، والد کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

The post نوکری کا جھانسہ دے نوجوان کا گردہ نکال لیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3nqHkce

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...