ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید

 اسلام آباد:  بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے جب کہ پاک فوج نے منہ توڑ جواب دے کر دشمن کی پوسٹوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے بگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی، جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا اور بھارتی پوسٹوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 21 سالہ سپاہی حمید اور 35 سالہ نائیک شاہجہاں شہید ہوئے۔

The post ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3oUi52n

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...