بیرون ملک محصورپاکستانیوں کی واپسی ، پی آئی اے کا نیا شیڈول جاری

 لاہور:  پی آئی اے ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق قومی ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی۔ 7 مئی کو پی آئی اے کی خصوصی پروازپی کے757 برطانوی شہریوں کو لے کرلاہورسے لندن روانہ ہوگی۔ 8 مئی کو پی آئی اے کا خالی طیارہ دبئی روانہ ہوگا اور200 سے زائد ہم وطنوں کولے کر پرواز لاہور پہنچے گی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرلائن لندن سے 200 سے زائد ہم وطنوں کولے کرلاہورپہنچے گی، 7 مئی کو پی آئی اے کے دو طیارے لاہورسے جاکردبئی میں محصور400 سے زائد مسافر وں لیکرفیصل آباد پہنچیں گے۔

The post بیرون ملک محصورپاکستانیوں کی واپسی ، پی آئی اے کا نیا شیڈول جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3fi3NEG

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...