راولپنڈی: پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرپاکستانی حدودمیں 650 میٹر اندرداخل ہوگیا تھا۔
یہ بھی پڑھیے: چینی سرحد میں پیش قدمی پر بھارتی فوج کو سبکی، معافی مانگ کر گرفتار فوجی رہا کرائے
انہوں نے بتایا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرایل اوسی کےرکھ چکری سیکٹرپرگرایاگیا۔ ان کامزید کہنا تھا کہ بھارت سیفران دہیشت گردی کو بڑھاوا دے رہا ہے۔
The post پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3gwI7We
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box