ساہیوال کی جیل میں فائرنگ سے وارڈر ہلاک

ساہیوال: ہائی سیکورٹی جیل میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں وارڈر ہلاک ہوگیا۔

ڈی آئی جی جیل خانہ جات کامران انجم نے بتایا کہ دوران ڈیوٹی وارڈر سے اچانک رائفل چل گئی، محمد شیر نامی وارڈر کو 3 گولیاں لگیں جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔

ڈی آئی جی کے مطابق مرنے والا وارڈر 13 نمبر چوکی پر ڈیوٹی پر مامور تھا کہ اچانک رائفل سے گولیاں چل گئیں، اس کی نماز جنازہ کیلئے جیل میں انتظامات کر رہے ہیں۔

The post ساہیوال کی جیل میں فائرنگ سے وارڈر ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Lz0onn

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...