کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے کے فنکاروں کے لیۓ خصوصی پیکج کا اعلان کردیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے فنکاروں کے لیے خصوصی پیکیج کی منظوری دی ہے۔ خصوصی پیکج کووڈ 19 کے تناظر میں فنکاروں کی مالی معاونت کے لیے دیا گیا ہے۔ جب کہ محکمہ ثقافت کو فنکاروں کو خصوصی پیکج کی فراہمی کے اقدامات کو فوری طورپر حتمی شکل دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
The post بلوچستان حکومت کا صوبے کے فنکاروں کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3fXoqq8
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box