اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی، ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
The post وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2wKSCmG
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box