اسلام آباد: ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا پاکستان اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے۔
پاکستان کی میزبانی میں کورونا وباء سے متعلق سارک ممالک کی ویڈیو کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرظفر مرزا نے صدارت کی۔ سارک ممالک کی جانب سے پاکستانی اقدام کی تعریف اورکورونا وائرس کےخلاف تعاون پر اتفاق کیا گیا۔
ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا پاکستان اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے، وبا سے مقابلہ کرنے کیلئے علاقائی تعاون نہایت اہم ہے۔
پاکستان نے ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فور ریجینل کارپوریشن (سارک) کی تکنیکی کمیٹی برائے صحت کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
The post پاکستان اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے، ڈاکٹرظفرمرزا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2xVCQ8V
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box