پنجاب کے سرکاری محکمے آج سے کھولنے کا نوٹی فکیشن

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری محکمے آج سے کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری سرکاری محکمے کھولنے کا نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے کے ایڈمنسٹریٹو ڈپارٹمنٹ آج سے کھل جائیں گے، پنجاب سول سیکرٹریٹ سمیت تمام سرکاری ملازمین کو معمول کے مطابق آفس آنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

سول سیکرٹریٹ ، محکمہ سکولز ، محکمہ ہائیر ایجوکیشن اور محکمہ لیبر سمیت تمام سرکاری محکمے آج سے کھل جائیں گے۔

 

The post پنجاب کے سرکاری محکمے آج سے کھولنے کا نوٹی فکیشن appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2wFWR2J

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...