کارکردگی نہ دکھانے والے وفاقی وزرا کی چھٹی کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے توقعات کے مطابق کارکردگی نہ دکھانے والے وفاقی وزرا کی چھٹی کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعظم آفس نے تمام وفاقی وزرا کو وزارتوں کی کارکردگی رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے وفاقی وزراء سے وزارتوں میں ہونے والے اجلاسوں کی تفصیل اور مستقبل کی منصوبہ بندی کی تفصیلات بھی طلب کرلی۔ وہ وزارتوں اور محکموں کی کارکردگی پر اعتراضات کے بعدان کی کارکردگی خود جانچیں گے۔

 

The post کارکردگی نہ دکھانے والے وفاقی وزرا کی چھٹی کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2xxFdyD

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...