کراچی: چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے رمضان کے چاند کی رویت سے متعلق اجلاس طلب کرلیا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے رمضان المبارک کے چاند کی رویت سے متعلق اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اس متعلق مفتی منیب الرحمٰن نے کہا کہ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل کراچی میں بعد نمازِعصر دفتر محکمہ موسمیات یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا جس میں رمضان المبارک کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کیا جائے گا۔
اس خبرکو بھی پڑھیں: رمضان کا چاند کب نظرآئے گا، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے پیشگوئی کردی
The post رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2VRblp9
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box