گندم ودیگراشیائے خورونوش کی اسمگلنگ کی مؤثرروک تھام کے لیے پرعزم ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گندم ودیگراشیائے خورونوش کی اسمگلنگ کی مؤثرروک تھام کے لیے پرعزم ہیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرفخرامام کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں گندم اسمگلنگ کی روک تھام، ٹڈی دل کے خاتمے کے اقدامات پرگفتگوکی گئی اورآئندہ برس گندم کی معیاری پیداوارکے حصول کے لیے بہتربیج کے استعمال کی تجاویزپرغورکیا گیا۔

اس متعلق وزیراعظم نے کہا کہ گندم ودیگراشیائے خورونوش کی اسمگلنگ کی مؤثرروک تھام کے لیے پرعزم ہیں اورذخیرہ اندوزی اوراسمگلنگ کے تدارک کے لیے آرڈیننس متعارف کرایا جارہا ہے۔

The post گندم ودیگراشیائے خورونوش کی اسمگلنگ کی مؤثرروک تھام کے لیے پرعزم ہیں، وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2VA75Ki

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...