ایم اے جناح روڈ پر عمارت کی چھت سے گر کر لڑکی جاں بحق ہوگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر اقبال پلازہ کے قریب عمارت کی چھت سے گر کر نوجوان لڑکی ہلاک ہوگئی جس کی لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق لڑکی کی شناخت ورشا دختر دلیپ کمار کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر تقریباً 20 برس تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی معلوم ہوتا ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہے۔
The post کراچی میں عمارت کی چھت سے گر کر لڑکی جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34I2UAB
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box