لاہور: پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے لیے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق رمضان المبارک کے دوران ہفتے میں 6 روز کھلنے والے محکمے اور اداروں میں پیر سے جمعرات اور ہفتے کو کام کے اوقات صبح 10 بجے سے سہہ پہر 3 بجے جب کہ جمعۃ المبارک کو صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے۔
پنجاب میں ہفتے میں 5 روز کھلنے والے سرکاری محکمے اور ادارے میں پیر سے جمعرات تک صبح 10 سے سے شام 4 بجے تک جب کہ جمعے کو صبح 10 سے دوپہر ایک تک کھلے رہیں گے۔
The post پنجاب میں رمضان المبارک کے لیے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3eK59HW
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box